اربعین کے موقع پر عراق میں موجود زائرین 47 ڈگری کی شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کر رہے ہیں۔

مہر نیوز کے مطابق زائرین حسینی کے دلوں میں موجزن عشق و محبت کی حرارت کے سامنے عراق کی گرمی کوئی معنی نہیں رکھتی۔ یہی وجہ ہے کہ زائرین اربعین حسینی 47 ڈگری کی شدید گرمی کے باوجود نجف سے کربلا کی طرف پیدل سفر کرتے ہوئے عالمی اربعین واک میں جوش و خروش کے ساتھ شریک ہیں۔
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha